کاروبارلاہور
اسلام آباد: ملکی معیشت میں بہتری کے مثبت اشاریے، ترسیلات زر اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
ماخذ: ٹیسٹ لاہور ایڈیشن
اسلام آباد (کامرس رپورٹر) وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال برآمدات اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری ریکارڈ کی گئی۔
اسلام آباد (کامرس ڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم سطح پر پہنچ گئے ہیں، جبکہ برآمدی شعبے کے لیے دی جانے والی مراعات کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) | اسلام آباد، وہاڑی، لاہور
ایڈیٹر انچیف: نیاز حسین حیدری
