کاروباروہاڑی
کپاس کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ، کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کا اظہار اطمینان
وہاڑی اور بہاولپور ڈویژن میں بمپر فصل سے ملکی ٹیکسٹائل صنعت کو وافر خام مال کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔
وہاڑی (کامرس ڈیسک) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سیزن کسانوں کی محنت اور حکومتی تائیدی قیمت کی بدولت کپاس کی آمد میں قابل ذکر بہتری آئی ہے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) | اسلام آباد، وہاڑی، لاہور
ایڈیٹر انچیف: نیاز حسین حیدری
