بدھ 26 اگست 2026ء
Daily Wateen - روزنامہ وطین
کاروبارلاہور

لاہور چیمبر آف کامرس: پنجاب کی برآمدی صنعت کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان

کامرس بیورو لاہور
جمعرات، 27 اگست، 2026
746 مشاہدات
شیئر کریں:واٹس ایپفیس بکX
لاہور چیمبر آف کامرس: پنجاب کی برآمدی صنعت کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان
لاہور (کامرس رپورٹر) صدر لاہور چیمبر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ انڈسٹریل زونز کو بلا تعطل بجلی اور سستی گیس کی فراہمی سے برآمدات میں اضافہ ہوگا۔

لاہور (کامرس ڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں برآمد کنندگان کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ٹیکسٹائل، انجینئرنگ اور فارماسیوٹیکل سیکٹرز کے مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے آسان کاروبار پالیسی کے تحت ون ونڈو آپریشن کے آغاز کو سراہا گیا۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) | اسلام آباد، وہاڑی، لاہور
ایڈیٹر انچیف: نیاز حسین حیدری

متعلقہ خبریں (کاروبار)