کھیللاہور
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: قومی کرکٹ ٹیم کی بھرپور ٹریننگ، فاسٹ باؤلرز پرامید
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ کھلاڑیوں کی فٹنس اور فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، ہوم کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قومی کرکٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ بلے بازوں نے نیٹ پر سخت مشقیں کیں جبکہ اسپن اور پیس اٹیک نے مختلف حکمت عملیوں کی آزمائش کی۔ شائقین کرکٹ بڑی سیریز کے لیے پرجوش ہیں۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) | اسلام آباد، وہاڑی، لاہور
ایڈیٹر انچیف: نیاز حسین حیدری
