بدھ 26 اگست 2026ء
Daily Wateen - روزنامہ وطین
کھیللاہور

قذافی اسٹیڈیم لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، اسٹیڈیم کی ری ماڈلنگ مکمل

اسپورٹس ڈیسک لاہور
جمعرات، 27 اگست، 2026
926 مشاہدات
شیئر کریں:واٹس ایپفیس بکX
قذافی اسٹیڈیم لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، اسٹیڈیم کی ری ماڈلنگ مکمل
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) چیئرمین پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم کا تفصیلی معائنہ کیا، جدید ترین فلڈ لائٹس اور انکلوژرز تماشائیوں کے لیے تیار۔

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کے لیے جدید تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے معائنے کے بعد اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کے کرکٹ شائقین کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ نئے میڈیا باکس اور ڈیجیٹل اسکرینز بھی نصب کر دی گئی ہیں۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) | اسلام آباد، وہاڑی، لاہور
ایڈیٹر انچیف: نیاز حسین حیدری

متعلقہ خبریں (کھیل)