کھیللاہور
قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ: نوجوان فاسٹ باؤلرز کی شاندار پرفارمنس، سلیکٹرز کی توجہ حاصل
ماخذ: ٹیسٹ لاہور ایڈیشن
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ڈومیسٹک سیزن میں وہاڑی اور ملتان ریجن کے باصلاحیت کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کر کے داد حاصل کی۔
لاہور (خصوصی اسپورٹس ڈیسک) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچز میں نوجوان فاسٹ باؤلرز نے تیز رفتار گیند بازی کا مظاہرہ کیا۔ پی سی بی کے چیف سلیکٹر نے کہا کہ عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو قومی تربیتی کیمپ میں شامل کیا جائے گا۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) | اسلام آباد، وہاڑی، لاہور
ایڈیٹر انچیف: نیاز حسین حیدری
