بدھ 26 اگست 2026ء
Daily Wateen - روزنامہ وطین
کاروباربریکنگ نیوزاسلام آباد

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں تاریخی ریکارڈ اضافہ

کامرس ڈیسک
بدھ، 26 اگست، 2026
1896 مشاہدات
شیئر کریں:واٹس ایپفیس بکX
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں تاریخی ریکارڈ اضافہ
بینکنگ، کھاد اور توانائی سیکٹر میں زبردست خریداری، انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال۔

کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے۔ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے مثبت اعدادوشمار اور زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام سے سرمایہ کاروں نے مارکیٹ میں بھاری سرمایہ کاری کی۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) | اسلام آباد، وہاڑی، لاہور
ایڈیٹر انچیف: نیاز حسین حیدری

متعلقہ خبریں (کاروبار)