براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
بین الاقوامی· وہاڑی ایڈیشن
·

آبی بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا تو تہران بھی جوابی کارروائی کرے گا

جنگ کے خاتمے اور حالات معمول پر لانے کے لیے تہران بھی تیار ہے

رپورٹ: نامہ نگار خصوصی·بدھ، 18 نومبر، 2026·16 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
آبی بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا تو تہران بھی جوابی کارروائی کرے گا
ماخذ: Daily Wateen Vehari 19 11 2026.pdf

تہران (اے پی پی) ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اگر ایران کے آبی بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا تو تہران بھی جوابی کارروائی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم خطے میں امن و امان کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (بین الاقوامی)

مزید بین الاقوامی خبریں →