براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
بین الاقوامی· وہاڑی ایڈیشن
·

ایران کیساتھ جنگ طویل نہیں ہوگی امریکی نائب صدر

اسے بھی ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دیں گے، جے ڈی وینس

رپورٹ: نامہ نگار خصوصی·بدھ، 18 نومبر، 2026·17 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
ایران کیساتھ جنگ طویل نہیں ہوگی امریکی نائب صدر
ماخذ: Daily Wateen Vehari 19 11 2026.pdf

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ طویل نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس معاملے کو حل کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے اور خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (بین الاقوامی)

مزید بین الاقوامی خبریں →