پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·
صحت کی سہولیات اور عوامی مسائل
صحت کے شعبے میں بہتری کے دعوے تو بہت کیے جاتے ہیں لیکن زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 08 09 2026.pdf
صحت کے شعبے میں بہتری کے دعوے تو بہت کیے جاتے ہیں لیکن زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔ سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی قلت اور ڈاکٹروں کی عدم موجودگی عام مسائل بن چکے ہیں جن پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified
