براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·

تعلیمی اداروں میں بہتری کی ضرورت

تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کی ضامن ہوتی ہے، اور جب تک تعلیمی نظام کو بہتر نہیں بنایا جاتا، ملک ترقی نہیں کر سکتا۔

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 8 ستمبر، 2026·5 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
تعلیمی اداروں میں بہتری کی ضرورت
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 08 09 2026.pdf

تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کی ضامن ہوتی ہے، اور جب تک تعلیمی نظام کو بہتر نہیں بنایا جاتا، ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ حکومت کو چاہیے کہ تعلیم کے شعبے کے لیے بجٹ میں اضافہ کرے اور اسکولوں بالخصوص سرکاری تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنائے۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →