براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· بریکنگ نیوز· اسلام آباد ایڈیشن
·

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ٹیکنالوجی اور فسطائی ہتھکنڈے کشمیری جدوجہد کو دبانے میں ناکام ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی اور جابرانہ اقدامات کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کر سکتے۔

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 8 ستمبر، 2026·7 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ٹیکنالوجی اور فسطائی ہتھکنڈے کشمیری جدوجہد کو دبانے میں ناکام ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 08 09 2026.pdf

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ٹیکنالوجی اور فسطائی ہتھکنڈے کشمیری جدوجہد کو دبانے میں ناکام ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بھارت کے تمام ہتھکنڈے ناکام ہو چکے ہیں اور کشمیری عوام اپنی منزل کے حصول کے لیے پرعزم ہیں۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →