براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·

انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر قواعد وضوابط کی خلاف ورزی

الیکشن کمیشن نے تحریک اتحاد اور فرنٹیر موومنٹ کو ڈی لسٹ کر دیا

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·7 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر قواعد وضوابط کی خلاف ورزی
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر تحریک اتحاد اور فرنٹیر موومنٹ کو ڈی لسٹ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ نہیں کیے جائیں گے۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →