پاکستان· بریکنگ نیوز· اسلام آباد ایڈیشن
·
عوام بے فکری سے آئیں اور نواز شریف پر مہر لگائیں، وزیر اعظم
منصوبہ ایک خاندان کیلئے صحت اور مجموعی طور پر پاکستان کی پائیدار اور جامع معاشی ترقی کا ضامن بن چکا ہے
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
اسلام آباد (اے پی پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام بے فکری سے آئیں اور نواز شریف پر مہر لگائیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا منصوبہ ایک خاندان کیلئے صحت اور مجموعی طور پر پاکستان کی پائیدار اور جامع معاشی ترقی کا ضامن بن چکا ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

