براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·

کراچی، 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، دو ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں ایک دردناک واقعہ سامنے آیا ہے

رپورٹ: ایف این آئی·منگل، 1 ستمبر، 2026·5 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
کراچی، 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، دو ملزمان گرفتار
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

کراچی (ایف این آئی) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں ایک دردناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں مبینہ طور پر دس سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →