براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· بریکنگ نیوز· اسلام آباد ایڈیشن
·

پانی کی فراہمی

وزیراعظم کے ایکشن کے بعد کے الیکٹرک پاور پلانٹس کے لیے پانی اور گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·5 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
پانی کی فراہمی
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

وزیراعظم کے ایکشن کے بعد کے الیکٹرک پاور پلانٹس کے لیے پانی اور گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حب ڈیم سے پائپ لائن کے ذریعے کے الیکٹرک کو پانی مہیا کرنے کا منصوبہ ایک ہفتے میں مکمل کر لیا جائے گا، اس منصوبے کی تکمیل سے حب ڈیم سے 100 ملین گیلن پانی کے الیکٹرک کو روزانہ فراہم کیا جا سکے گا۔ وزیراعظم نے حب ڈیم سے فوری طور پر پانی کے حصول کے لیے کام شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو پانی کی فراہمی میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →