براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·

شیخ رشید اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات

وزیراعظم کی مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے خاتمے، باہمی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·5 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
شیخ رشید اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ ازبکستان کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کونسل کے اجلاس کے موقع پر مختلف ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں، جن میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے تمام ممالک کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ملاقاتوں کے دوران تجارت، معیشت اور رابطے بڑھانے پر بھی زور دیا گیا۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →