پاکستان· وہاڑی ایڈیشن
·
کراچی، حبس میں بے نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
موٹر سائیکل سوار جوان کو روڈ پر کچل کر ڈرائیور فرار
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
کراچی (اے پی پی) کراچی کے علاقے حبس میں تیز رفتار نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کر کے نامعلوم ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

