براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· وہاڑی ایڈیشن
·

لاہور جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، آگ قابو پا لیا گیا

اسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے سے افرا تفری پھیل گئی، انتظامیہ کی بروقت کارروائی

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·5 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
لاہور جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، آگ قابو پا لیا گیا
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

لاہور (اے پی پی) لاہور کے جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جس سے وارڈ میں افراتفری مچ گئی۔ تاہم فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔ کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →