پاکستان· وہاڑی ایڈیشن
·
پشاور: ناردن بائی پاس پر پولیس کا چھاپہ، 3 ملزمان ہلاک، 3 جوان زخمی
پشاور کے علاقے ناردن بائی پاس پر پولیس کے ساتھ مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہو گئے
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
پشاور (اے پی پی) پشاور کے علاقے ناردن بائی پاس پر پولیس اور کالعدم تنظیم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں تین دہشت گرد ہلاک جبکہ تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

