پاکستان· وہاڑی ایڈیشن
·
پاکستان اور آزاد کشمیر کا باہمی روابط مضبوط بنانے کا عزم
وفاق اور وزیر اعلیٰ کے درمیان 35 یوم آزادی برائے یاس کی قیادت اور امور پر بات چیت
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
اسلام آباد (اے پی پی) وزیر اعلیٰ آزاد کشمیر اور وفاقی حکومت کے درمیان ایک اہم ملاقات میں باہمی تعلقات اور انفراسٹرکچر کی ترقی پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

