براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· بریکنگ نیوز· وہاڑی ایڈیشن
·

دوپہریں گرم، مقصدیب پنجاب مصنوعی ذہانت کی دنیا کا گڑھ بننے جا رہا ہے: مریم نواز

پنجاب میں بھی جلدی ترقی کرنے، ٹینسر اور دوسرے امراض کی تشخیص کیلئے جدید طریقہ علاج متعارف کرایا جا رہا ہے، عوام کو مرکز ترے ذکر بہت خوشی ہوئی ہے

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·9 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
دوپہریں گرم، مقصدیب پنجاب مصنوعی ذہانت کی دنیا کا گڑھ بننے جا رہا ہے: مریم نواز
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

لاہور (روزنامہ وطین) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب مصنوعی ذہانت کی دنیا کا گڑھ بننے جا رہا ہے۔ صوبے میں صنعتی اور تکنیکی ترقی کے لیے جدید اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بھی جلدی ترقی کرنے، ٹینسر اور دوسرے امراض کی تشخیص کے لیے جدید طریقہ علاج متعارف کرایا جا رہا ہے، عوام کو مرکز ترے ذکر بہت خوشی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں تمام شعبوں کی ترقی کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کو ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گامزن کر دیا گیا ہے۔ عوام کو بنیادی سہولتیں ان کے گھروں کی دہلیز پر فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس موقع پر صوبائی وزراء، اعلیٰ حکام اور بڑی تعداد میں شہری موجود تھے۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →