براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· وہاڑی ایڈیشن
·

پنجاب بھر میں پولیس کا سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری

صوبہ بھر میں مجموعی طور پر 98 ہزار 895 سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کیے جا چکے

رپورٹ: اے پی پی·منگل، 1 ستمبر، 2026·1 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
پنجاب بھر میں پولیس کا سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

لاہور (اے پی پی) پنجاب پولیس کی جانب سے صوبہ بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک صوبہ بھر میں مجموعی طور پر 98 ہزار 895 سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کیے جا چکے ہیں جن کے دوران مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →