پاکستان· وہاڑی ایڈیشن
·
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ
زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
سوات (آئی این پی) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

