پاکستان· وہاڑی ایڈیشن
·
پاکستان 2027-2026 کیلئے ایس سی او سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا
بیجنگ (اے پی پی) پاکستان 2027-2026 کیلئے ایس سی او سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا۔
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
بیجنگ (اے پی پی) پاکستان 2027-2026 کیلئے ایس سی او سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا۔ اس حوالے سے پاکستان کو ایس سی او کے رکن ممالک کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

