پاکستان· وہاڑی ایڈیشن
·
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت کی ہدایات پر عمل یقینی بنانے کا حکم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15 دن میں عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت کی ہدایات پر عمل یقینی بنانے کا حکم دیا اور 15 دن میں عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

