پاکستان· بریکنگ نیوز· وہاڑی ایڈیشن
·
ایس سی او سربراہ اجلاس، پاکستان کا خطہ میں امن و ترقی کیلئے اہم کردار
ایس سی او مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے اجتماع عزم کی علامت ہے، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ علاقائی امن کے حوالے سے ہمارے مشترکہ عزم کا اظہار ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
اسلام آباد (اے پی پی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی ایسی بلا ہے کہ دہشت گردی ایسی بلا ہے جس کا خاتمہ کرنے کیلئے مشترکہ طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ایس سی او مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے اجتماع عزم کی علامت ہے، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ علاقائی امن کے حوالے سے ہمارے مشترکہ عزم کا اظہار ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار ایس سی او سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خطہ میں امن و ترقی کیلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

