براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
بین الاقوامی· اسلام آباد ایڈیشن
·

اب ایران کو سخت جواب دیں گے، ٹرمپ کا اعلان

امریکہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·7 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
اب ایران کو سخت جواب دیں گے، ٹرمپ کا اعلان
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے جوہری پروگرام ترک نہ کیا تو اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دے گا۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (بین الاقوامی)

مزید بین الاقوامی خبریں →