براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
بین الاقوامی· وہاڑی ایڈیشن
·

امریکی معاشی دبائو کی حمایت کرنا عالمی قانون کی سنگین خلاف ہے

یورپی یونین ایران کے خلاف پابندیوں کے خلاف ورزی کر رہی ہے

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·5 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
امریکی معاشی دبائو کی حمایت کرنا عالمی قانون کی سنگین خلاف ہے
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

تہران (اے پی پی) یورپی یونین وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی دباؤ کے تحت یورپی یونین ایران کے خلاف پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، جو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یورپی ممالک اپنے معاشی مفادات کی خاطر امریکی پابندیوں کے سامنے سرنگوں ہو رہے ہیں، جو ایران کے خلاف ظالمانہ اقدام ہے۔ ایران نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ تمام پابندیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا اور اپنے جوہری پروگرام پر قائم رہے گا۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (بین الاقوامی)

مزید بین الاقوامی خبریں →