براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
بین الاقوامی· وہاڑی ایڈیشن
·

وزیر جنگ سے اختلافات، امریکی فوج کے سیکرٹری نے اچانک استعفیٰ دیدیا

امریکی فوج نے بھی فوری طور پر نئے سربراہ کے تقرر کا مطالبہ کر دیا

رپورٹ: اے پی پی·منگل، 1 ستمبر، 2026·5 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
وزیر جنگ سے اختلافات، امریکی فوج کے سیکرٹری نے اچانک استعفیٰ دیدیا
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی فوج کے سیکرٹری نے وزیر جنگ سے اختلافات کے باعث اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ امریکی فوج نے بھی فوری طور پر نئے سربراہ کے تقرر کا مطالبہ کر دیا ہے۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (بین الاقوامی)

مزید بین الاقوامی خبریں →