بین الاقوامی· وہاڑی ایڈیشن
·
ایران کیخلاف جاری جنگ میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کا امکان مسترد
ایران مکمل شکست کھا چکا تو اب جنگ میں انہیں شکست دے چکا ہوں
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کا امکان مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران مکمل شکست کھا چکا تو اب جنگ میں انہیں شکست دے چکا ہوں۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified
