براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
بین الاقوامی· وہاڑی ایڈیشن
·

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا

سعودی ٹینکر آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے سے گزر رہا تھا کہ اسے اچانک روک دیا گیا

رپورٹ: ویب ڈیسک·منگل، 1 ستمبر، 2026·4 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ٹینکر آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے سے گزر رہا تھا کہ اسے اچانک روک دیا گیا۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (بین الاقوامی)

مزید بین الاقوامی خبریں →