وہاڑی و پنجاب· وہاڑی ایڈیشن
·
پنجاب کے تمام سکولوں کو خوبصورت بنائیں گے، وزیر تعلیم
سکولوں میں سہولیات کی فراہمی کے لیے کام جاری ہے
ماخذ: Daily Wateen Vehari 19 11 2026.pdf
شیخوپورہ (اے پی پی) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام سکولوں کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

