براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· بریکنگ نیوز· وہاڑی ایڈیشن
·

آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی کے لیے وزیر اعظم کا عزم

آزاد کشمیر کی ترقی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·بدھ، 18 نومبر، 2026·14 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی کے لیے وزیر اعظم کا عزم
ماخذ: Daily Wateen Vehari 19 11 2026.pdf

مظفر آباد (اے پی پی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزاد جموں و کشمیر کی ترقی و خوشحالی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے پر عزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے وفاق اور پنجاب حکومت فعال کردار ادا کر رہی ہے، افتخار گیلانی، کشمیر عوام کی فلاح و بہبود کے لیے نئے منصوبے شروع کیے جانے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →