براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·

بقیہ نمبر 6

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·ہفتہ، 14 نومبر، 2026·30 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
بقیہ نمبر 6
ماخذ: CamScanner 14-11-2026 14.26.pdf

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں برفباری اور شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے جس کے تحت شمالی علاقہ جات اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جس سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئے گی۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →
بقیہ نمبر 6 | روزنامہ وطین