براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·

بقیہ نمبر 3

وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·ہفتہ، 14 نومبر، 2026·19 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
بقیہ نمبر 3
ماخذ: CamScanner 14-11-2026 14.26.pdf

وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹا جا سکے۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کے تمام داخلر اور خارچی راستوں پر ناکہ بندی بڑھا دی گئی ہے اور حساس مقامات کی نگرانی کے لیے اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ سیکیورٹی اہلکاروں سے تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر دیں۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →