پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·
بقیہ نمبر 1
پیپلز پارٹی اس وقت الیکشن موڈ میں ہے اور الیکشن کی تیاری کر رہی ہے۔
ماخذ: CamScanner 14-11-2026 14.26.pdf
پیپلز پارٹی اس وقت الیکشن موڈ میں ہے اور الیکشن کی تیاری کر رہی ہے، صوبائی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ہر حلقے سے اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔ ن لیگ اور پی ٹی آئی دونوں کے بیانیے کو عوام مسترد کر چکے ہیں اور لوگ پیپلز پارٹی کی طرف امید سے دیکھ رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا وژن ملک کو بحرانوں سے نکال سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی الیکشن کے لیے مکمل تیار ہے اور عوام کے حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified
