براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
اداریہ و تجزیات· وہاڑی ایڈیشن
·

فلاحی فلاسفر، سفیر محفوظ نذیر مہمس اور مؤثر حکمرانی

موضوع ، بندہ بالا اور فلاسفر واجد اور تاریخ میں ملک اس وقت تک نہیں بنتی ہے کہ عام شہری کی روز مرہ زندگی کی قدر آسمان، تنخواہ اور روزگار اس کی روز مرہ زندگی کے مسائل کو بھی پسینہ بہانے پر برابر ہیں۔

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·12 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
فلاحی فلاسفر، سفیر محفوظ نذیر مہمس اور مؤثر حکمرانی
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

موضوع ، بندہ بالا اور فلاسفر واجد اور تاریخ میں ملک اس وقت تک نہیں بنتی ہے کہ عام شہری کی روز مرہ زندگی کی قدر آسمان، تنخواہ اور روزگار اس کی روز مرہ زندگی کے مسائل کو بھی پسینہ بہانے پر برابر ہیں۔ ایک ایسا نظام کی تشکیل جو عام شہریوں کی فلاح و بہبود، باکمال، بہتر سٹریٹ معیاری، محفوظ سرکیں، تعلیم اور صحت بنیادی سہولتیں فراہم کرتی ہے، فلاحی ریاست کا بنیادی مرکز ہے، جبکہ وزیر اعلی مریم نواز کے تک ہیں۔ پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کا بغور جائزہ لیا جائے تو یہ اصلاحاتی پالیسی صرف شہریوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے پر ہی بس نہیں کرتی، بلکہ اس کے ساتھ ساتھ یہ ایک شفاف اور انصاف پر مبنی معاشرے کی تعمیر کا بھی ایک پختہ عزم ظاہر کرتی ہے۔ عوامی فلاح کی اس سوچ کے ساتھ، وہ انتظامی سطح پر کرپشن کے خاتمے اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنانے کے لیے پر عزم ہیں۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (اداریہ و تجزیات)

مزید اداریہ و تجزیات خبریں →