براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
تجارت و معیشت· اسلام آباد ایڈیشن
·

بینک آف خیبر اور سرحد چیمبر کا کاروباری معاونت پر اتفاق

بینک آف خیبر کے اعلیٰ حکام کی صدر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے ملاقات

رپورٹ: نمائندہ خصوصی·منگل، 1 ستمبر، 2026·9 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
بینک آف خیبر اور سرحد چیمبر کا کاروباری معاونت پر اتفاق
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

پشاور (رپورٹر) بینک آف خیبر کے اعلیٰ حکام نے صدر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فواد اسحاق سے ملاقات کی، جس میں بینکنگ سیکٹر کی اہمیت، باہمی تعاون اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں دونوں اداروں کے مابین تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (تجارت و معیشت)

مزید تجارت و معیشت خبریں →