دنیااسلام آباد
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام، سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ جاری
بین الاقوامی تجارتی مراکز میں امریکی ڈالر کی قدر اور مرکزی بینکوں کے سود کی شرح کے اشاریوں کے بعد سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کر رہے ہیں۔
لندن (اکنامک بیورو) برینٹ خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح پر مستحکم رہی، جبکہ سونے کے عالمی نرخوں میں 15 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایشیائی مارکیٹس میں طلب کا توازن برقرار ہے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) | اسلام آباد، وہاڑی، لاہور
ایڈیٹر انچیف: نیاز حسین حیدری
