وہاڑی و پنجابوہاڑی
بورے والا و میلسی: ٹریفک کی روانی اور رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے لیے کروڑوں روپے کے فنڈز جاری
وہاڑی، بورے والا اور میلسی انٹرچینج کو ملانے والی مرکزی شاہراہوں کی بحالی سے علاقے کے تاجروں اور عوام کو بڑی سفری سہولت ملے گی۔
بورے والا (نامہ نگار) پنجاب ہائی وے اتھارٹی نے وہاڑی ضلع کی اہم رابطہ سڑکوں کی ازسرنو تعمیر کے لیے ٹینڈرز طلب کر لیے ہیں۔ انجمن تاجران بورے والا اور میلسی چیمبر کے وفد نے اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) | اسلام آباد، وہاڑی، لاہور
ایڈیٹر انچیف: نیاز حسین حیدری
