پاکستاناسلام آباد
اسلام آباد سی ڈی اے: مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے تحفظ اور گرین انرجی بس سروس کی منظوری
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے جدید الیکٹرک بسوں کا نیا فلیٹ سڑکوں پر لانے کی تیاری۔
اسلام آباد (روزنامہ وطین بیورو) چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو ایکسپریس وے سے منسلک کرنے والے نئے گرین بس روٹس کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ مارگلہ ہلز کے قدرتی حسن کو برقرار رکھنے کے لیے شجرکاری مہم کو بھی تیز تر کر دیا گیا ہے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) | اسلام آباد، وہاڑی، لاہور
ایڈیٹر انچیف: نیاز حسین حیدری
