اداریہ و کالموہاڑی
اداریہ: جنوبی پنجاب کی زرعی خوشحالی اور پانی کی منصفانہ تقسیم کا ناگزیر تقاضا
کاشتکار برادری کو جدید آبپاشی اور سستی بجلی فراہم کیے بغیر زرعی خود کفالت کا خواب پورا نہیں ہو سکتا: روزنامہ وطین کا اداریاتی مؤقف۔
وہاڑی / اسلام آباد (اداریہ) وطن عزیز کی معیشت کا دارومدار زراعت پر ہے اور پنجاب کا زرعی خطہ قومی اناج کا گہوارہ ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ کھاد اور زرعی ادویات کی بلیک مارکیٹنگ کا سختی سے سدباب کیا جائے اور کسانوں کے حقوق کا ہر سطح پر تحفظ ہو۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) | اسلام آباد، وہاڑی، لاہور
ایڈیٹر انچیف: نیاز حسین حیدری
